پاکستان کو ظرف والے لیڈر کی ضرورت ہے، خواجہ سعد رفیق

عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں وہ مہنگی ہو جاتی ہے اور جس کام کا نوٹس لیتے ہیں وہ خراب ہو جاتا ہے، ن لیگ کےمرکزی رہنما کا اجتماع سے خطاب

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 480 کیسز رپورٹ

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 480 متاثر ہوئے ہیں

ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، سب کو جواب دینا ہو گا: مریم نواز

شیر جوان ہائبرڈ حکومت کے خطرات سے آگاہ کرنے کی تحریک ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

عوام لاک ڈاؤن نہیں چاہتے تو تعاون کریں، لیاقت شاہوانی

کورونا ختم نہیں ہوا اس کی دوسری لہر جاری ہے، جن ممالک نے لاک ڈاوَن ختم کیا وہ واپس اب نافذ کر رہے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

انتخابات جیت کر گلگت کی تقدیر بدل دیں گے، بلاول بھٹو

گلگت کے عوام کو سہولیات فراہم کرنا پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

گلگت بلتستان صوبے کا اعلان انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے، رانا ثنا اللہ

ایاز صادق کے خلاف بینرز حکومتی سرپرستی میں لگائے گئے، ن لیگی رہنما

فرانس سے پاکستانیوں کو نکالنے کا بھارتی شوشہ، پاکستان کی تردید

فرانس میں پاکستانی قانون کی پاسداری کر رہے ہیں، دفتر خارجہ

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی امداد شام روانہ

شام اس وقت کورونا کیسز کی مجموعی تعداد5 ہزار728 ہے جب کہ وہاں288 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں

پی ٹی آئی نے ملک کو دوزخ بنا دیا ہے، قمر زمان کائرہ

پیٹرول کی قیمتوں میں برائے نام کمی کر کے گیس زیادہ مہنگی کر دی گئی، پیپلز پارٹی رہنما

  گلگت بلتستان کوعبوری طور پرصوبےکادرجہ دینےکافیصلہ

مستقبل میں قوم دیکھے گی کس کے ماتھے پر پسینہ تھا اور کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز