نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے، جاوید اقبال

نیب اپنے قیام سے لے کر اب تک 466 ارب روپے برآمد کرچکا ہے، چیئرمین نیب کا ہیڈ کوارٹرز میں خطاب

ن لیگی ارکان جلدی استعفے دیں تا کہ ہم ان سیٹوں پر الیکشن کروائیں، شہباز گل

یہ عمران خان ہیں یہ آپکی دھمکیوں میں آنے والے نہیں، مریم نواز کو جوا

پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

ملاقات میں افغانستان میں ریزولوٹ سپورٹ مشن کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر بھی موجود تھے، آئی ایس پی آر

چارسدہ: بچی کا اغوا اور قتل،ایس پی کی سربراہی میں انکوائری ٹیم تشکیل

بظاہر اندھا قتل ہے لیکن کچھ شواہد ملے ہیں جس پر تفتیش آگے بڑھ رہی ہے، آئی جی کے پی ثنا اللہ عباسی

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 4 پاکستانی ترکی کے بارڈر پر حادثے کا شکار

پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے چاروں نوجوان غیر قانونی طور پر یونان جا رہے تھے کہ ایران ترکی بارڈر پر حادثے میں جاں بحق ہوگئے

چینی صدر کی وزیراعظم عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی دن بدن مضبوط ہو رہی ہے

پی ڈی ایم کے لیے خود کو دو ماہ تک وقف کردیں، شاہد خاقان کی اپیل

نواز شریف نے جو پالیسی دی ہے وہ پاکستان کی عزت و ترقی کا راستہ ہے، رانا ثنا اللہ کا پارٹی اجلاس سے خطاب

اسٹیٹ بینک: کمرشل بینکوں میں سرکاری اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم

تمام وزارتیں اور محکمے بینکوں سے رقوم کو اسٹیٹ بینک کے سنٹرل اکاؤنٹ میں منتقل کریں، مرکزی بینک

پاکستان کی ہر بیماری کا علاج ووٹ کو عزت دو کے نعرے میں چھپا ہے، مریم نواز

کیسا غدار تھا جس نے ملک کو دفاعی لحاظ سے مضبوط کیا؟ پارٹی اجلاس سے خطاب

بنڈل آئی لینڈ پر نیا شہر آباد کیا جائے گا، گورنر سندھ

سندھ میں جو بھی ترقیاتی کام ہوگا اس کا فائدہ بھی صوبے کے لوگوں کو ہوگا، علی زیدی

ٹاپ اسٹوریز