آئی ایس پی آر: عظیم قربانی پر شہید نائیک سیف علی جنجوعہ کو خراج عقیدت

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی بہادری کشمیر سے ہماری کمٹمنٹ کی یاد دلاتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش پھر بیکار گئی، فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم میں شریک رہنماؤں نے کوئٹہ جلسے سےمتعلق ٹوئٹر کو میدان جنگ بنائے رکھا۔

وزیراعظم کا اسلام مخالف مواد پر پابندی کیلئے فیس بک کے سربراہ کو خط

اسلاموفوبیا اور اسلام مخالف مواد پر بھی ہولوکاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں، عمران خان

مولانا! دنیا کو کیوں نہیں بتا رہے ہیں کہ انسانیت کو عزت دو؟ شہریار آفریدی

مولانا صاحب! بتائیں کیا کسی عالمی فورم پر آپ نے مسئلہ کشمیر پر بات کی ہے؟ چیئرمین کشمیر کمیٹی کا استفسار

بہاولپور میں 40 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب کا انعقاد

سول سوسائٹی کی جانب سے 40 بچیوں کو فرنیچر، عروسی کپڑوں سمیت ضروریات زندگی کے استعمال کی اشیاء کا جہیز بھی دیا گیا۔

جلسہ پی ڈی ایم کا ہے یا بی جے پی کا؟ وزیراعلیٰ بلوچستان

پی ڈی ایم کس کا بیانیہ بیان کررہی ہے؟ جام کمال کا استفسار

اویس نورانی اورپی ڈی ایم نے آج آئین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے، شہباز گل

ریاست کو توڑنے کی بات کی جو کہ سیکشن 124/125 کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

سیاست میں تربیت ہو جاتی تو کوئی نہیں کہتا کہ مجھے کیوں نکالا؟ خالد مقبول

اپنے حصے کا پاکستان اپنے ساتھ لے کر آئے تھے، یو تھ کنونشن سے خطاب

اپوزیشن نے ووٹ کو عزت دو کے نام پر کوئٹہ میں تماشا لگایا، عثمان بزدار

پاک فوج پر قوم کو ناز ہے، تحریک انصاف اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، اداروں کو نشانہ بنانے والے اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز