پی سی بی کی زمبابوے کیساتھ جنوبی افریقہ سیریز کی بھی منصوبہ بندی

جنوبی افریقہ کی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی۔

‘سندھ کے جزائر صوبائی حکومت کی ملکیت ہیں، صدارتی آرڈیننس غیر آئینی ہے’

ایسا کام اور ترقی نہیں چاہتے ہیں جس میں ہمارے لوگ شامل نہ ہوں، ناصر حسین شاہ

سوات موٹروے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

پاکستان میں یہ کسی بھی صوبے کا پہلا موٹروے منصوبہ ہے جو مکمل ہوگیا

ایم کیو ایم سیاسی طور پر زندہ رہنے کیلیے شوشے چھوڑتی رہتی ہے، آغا سراج درانی

سندھ کوئی کیک نہیں کہ کوئی کاٹ کر لے جائے، رہنما پیپلز پارٹی

سندھ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 38 ہزار891 ہوگئی ہے جب کہ عالمی وبا سے 2 ہزار 531 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

حکومت کے گھبرانے اور گھر جانے کا وقت ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب

حکومت کرپشن کے الزامات ثابت نہیں کر سکی اس لیے غداری کے مقدمات بنائے جارہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن

دومنٹ میں چاول کے دانے پر نام لکھنے والا نوجوان

فقط دو منٹ میں شیر علی چاول کے دانے پر نام کندہ کر لیتے ہیں

منی لانڈرنگ کیس، سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

نواز شریف پرمقدمے کا مدعی کرمنل ریکارڈ یافتہ نکلا

پولیس کے مطابق مدعی بدر رشید پی ٹی آئی کی جانب سے یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑچکا ہے اور کچھ مقدمات میں گرفتار بھی ہوا

پیپلز پارٹی کا سیاسی رہنماؤں کیخلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

کیا آئین، قانون اور پارلیمان کی بالادستی کی بات کرنا غداری ہے؟ نفیسہ شاہ

ٹاپ اسٹوریز