سندھ: کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، 252 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 38 ہزار593 ہوگئی ہے جب کہ عالمی وبا سے 2 ہزار 523 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

بغاوت کےمقدمے بنانا ہماری پالیسی نہیں ہے، فواد چودھری

نواز شریف کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج پر وزیراعظم نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

تحریک آگے بڑھے گی تو عوام کا سیلاب ساتھ ہوگا، شاہد خاقان عباسی

عام آدمی کے لیے گھر کا نظام چلانا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے، راجہ پرویز اشرف کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

شہباز شریف فیملی کی مبینہ منی لانڈرنگ: نیب نے بجری فروش کا بیان قلمبند کر لیا

دستاویزات کے مطابق بجری والے کے نام سے جعلی ترسیلات کے شواہد نیب کو موصول ہوگئے ہیں

ملتان: نشتر اسپتال کے 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص

نشتر اسپتال میں کورونا میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے،جن میں سے 6 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

پی ڈی ایم کے جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل

پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہو گا۔

آرڈیننس کے ذریعے جزیروں کا الحاق: بلاول نے چیلنج کرنیکا اعلان کردیا

عدالتوں میں آصف زرداری کی پیشیوں میں اضافہ اے پی سی اور پی ڈی ایم کے قیام پر حکومتی ردعمل ہے۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر وقار مسعود کو معاون خصوصی تعینات کردیا

ڈاکٹر وقار مسعود کا عہدہ وفاقی وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 500 ہو گئی ہے۔

وزیراعظم کی پناہ گاہوں میں قیام کرنے والے افراد کو بہترین سہولیات فراہم کی ہدایت

عمران خان کا کہنا ہے کہ بے سہارا اور کمزور افراد کی ضروریات کو پورا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے

ٹاپ اسٹوریز