پاکستان اور نیب اکٹھے نہیں چل سکتے، شاہد خاقان عباسی

فوج ہمیشہ منتخب حکومت کے ساتھ ہوتی ہے کیوں کہ وہ ایک آئینی ادارہ ہے، سابق وزیراعظم

سانحہ بلدیہ کیس، عدالت نے ملزمان کی سزا پر عملدرآمد روک دیا

عدالت نے پولیس فائل سمیت عدالتی کارروائی اور دیگر متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا۔

عوام کو ریلیف دینے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، عثمان بزدار

کورونا کے باجود ہماری معیشت کیلئے مزید خوشخبری آ گئی، وزیر اعظم

گزشتہ ماہ ترسیلات زر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر تک پہنچیں، عمران خان

جلسوں کے بعد ریلیوں کی طرف جائیں گے، رانا ثنا اللہ

حکومت نے کریک ڈاؤن کیا تو ہمارا بیانیہ سچ ثابت ہوگا ، رہنما ن لیگ

کراچی میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ

سندھ آئندہ ہفتے شمال اور شمال مغرب سے آنے والی گرم اور خشک ہواؤں کی زد میں رہے گا۔

پاکستان میں کوروناوائرس کے 385نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں3 لاکھ4 ہزار185 افراد صحتیاب ہوئے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد8ہزار 552 رہ گئی ہے

کراچی: پائپ لائن پھٹنے سے شہر کو پانی کی فراہمی متاثر

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی ایک لائن دو مقامات سے پھٹ گئی ہے، ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی: اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کا فیصلہ

سادہ لباس میں ملبوس مسلح افراد کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

پی آئی اے: کورونا سے بچاؤ کے لیے نئے ایس او پیز کا اجرا

پی آئی اے انتظامیہ نے نئے ایس او پیز پر عمل درآمد کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز