مولانا عادل کی گاڑی میں سیکیورٹی گارڈ نہیں تھا، سیکیورٹی گارڈ دارالعلوم

مولانا عادل نے گاڑی کا شیشہ نیچے کیے بغیر اشاروں میں ہی سلام دعا کی، سیکیورٹی گارڈ شفیع اللہ کا تفتیشی حکام کو بیان

آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

ڈاکٹروں کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کا چیک اپ کیا گیا ہے جب کہ ان کے ضروری میڈیکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

اپوزیشن جماعتیں مایوسی کا شکار ہیں، عثمان بزدار

عوام اپوزیشن جماعتوں کی انتشار کی سیاست سے لاتعلق ہیں، اپوزیشن کا ایجنڈا افراتفری پھیلانا رہ گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن سے ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، شاہ محمود قریشی

 پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہے، ملکی وحدت پارہ پارہ کرنے والی قوتوں کوشکست ہو گی، وزیر خارجہ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو کا خدشہ

 پیر سے آئندہ پانچ سے سات روز تک کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

چین کی مدد سے جموں و  کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہو گی، فاروق عبداللہ

بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی اصل وجہ آرٹیکل 370 کی منسوخی ہے، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر

پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کا انتقال ہو گیا

وزیر اعظم عمران خان نے گہر ے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

نا اہل سلیکٹڈ حکومت ملک و عوام پر بوجھ بن چکی ہے، بلاول بھٹو

پی ٹی آئی نے بیروزگاری، مہنگائی، سفارتی تنہائی اور اقتصادی بدحالی کو فروغ دیا ہے، چیئرمین پی پی

مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، گولیوں کے خول کی فارنزک جانچ مکمل

جائے وقوعہ سے ملنے والی گولیوں کے خول کی فارنزک جانچ مکمل کر لی گئی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ واردات میں نیاہتھیاراستعمال کیا گیا۔

گلگت بلتستان: انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہونے چاہئیں، ق لیگ

انتخابات میں سب کو آزادانہ طور پر حصہ لینے کا موقع ملنا چاہیے، چودھری برادران کی نگراں وزیراعلیٰ سے ملاقات

ٹاپ اسٹوریز