صدر مملکت اور آرمی چیف کا امیر کویت کے انتقال پر اظہار افسوس

اللہ امیر کویت کی مغفرت فرمائے اور فیملی کو صدمہ برداشت کرنے ہمت دے، آرمی چیف

شہباز شریف کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ جاری

منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے ملازمین کیخلاف بھی شواہد ملے ہیں

کورونا: سندھ میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا امکان

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں پولیس تعینات کی جائے گی۔

سانحہ ایم نائن موٹر وے: میتوں کے ورثا ایدھی سرد خانے پہنچ گئے

14 میتوں میں سے 12 کے لواحقین ایدھی سرد خانے پہنچے ہیں

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل می ملوث تھے، آئی ایس پی آر

پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی بیان مسترد کر دیا

بھارتی خارجہ امور کا گلگت بلتستان انتخابات سے متعلق بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

میران شاہ گئے تو لگا، یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خان

 جوعلاقہ چند سال پہلے تک نو گو ایریا تھا وہاں آنا باعث مسرت ہے، ڈاکٹر رمیش کمار۔ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین کی شمالی وزیرستان کے دورے پر آرا

ایل پی جی گیس: ڈسٹری بیوٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گیس کی قلت سے گھروں میں ناشتہ اور کھانا پکانا مشکل ہوجائیگا

قومی اسمبلی: قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین کا دورہ شمالی وزیرستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے چیئرمین امجد علی خان کی قیادت میں دورہ کیا، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز