پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ پھر سے تاخیر کا شکار

دوسرے ٹیسٹ کا انعقاد رواں سیزن میں ممکن نہیں، پی سی بی کا موقف

تشدد میں کمی کے لیے افغان جماعتوں کو کام کرنا ہو گا، وزیر اعظم

پاکستان افغان تنازع کے حل کے بعد بحالی میں بھی حمایت جاری رکھے گا، عمران خان کی افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے بات چیت

مردان: دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق، 15 زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں والد اور دو بیٹیاں بھی شامل ہیں، پولیس

مشال خان قتل کیس: پشاور ہائیکورٹ نے اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

خیبرپختونخوا حکومت اور مشال کے والد نے اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کی تھیں

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 4 فیصد فی لٹر کمی کی جائے، اوگرا کی سفارش

گیس بحران: سندھ حکومت نے سوئی سدرن کمپنی کو پائپ لائن بچھانے کی اجازت دے دی

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وزیراعلی ہاؤس میں یاداشتی خط جمع کرا دیا

‘قربانیاں دینے والے کشمیری پاکستانی عوام کے ماتھے کا جھومر ہیں’

اقوام متحدہ کی قراردادیں مسئلہ کشمیر کا بہترین روڈمیپ ہے، رہنما جے یو آئی ف

نواز شریف کو برطانوی حکومت کی مدد سے واپس لانا ہے، وزیر اعظم

نواز شریف کو وطن واپس آ کر عدالتوں کے سامنے پیش ہونا ہو گا، عمران خان کا زیرو آور اجلاس سے صدارتی خطاب

وفاقی کابینہ: میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا آئین منظور

اجلاس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز