نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کے خلاف دائر درخواست خارج 

پاکستان کی سیکیورٹی اتنی کمزور نہیں کہ محض سیاسی بیانات سے دھمکایا جاسکے، اسلام آباد ہائیکورٹ

لاہور: ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر تھانیدار گرفتار

تھانیدار کی گرفتاری سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر عمل میں آئی ہے۔

نیپال: پاکستانی سفارتخانہ، عملے کے چار افراد کورونا سے متاثر

عملے کے ساتھ کچھ کے اہل خانہ بھی متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد 17 ہو گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

میاں صاحبان بھارتی حکام سے چھپ چھپ کر ملاقاتوں کا جواب دیں،مولانا طاہر اشرفی

حکومت اور پاک فوج نے کرپشن کو روکا توکرپٹ اسرائیل اوربھارت سے مل گئے ہیں، نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی

سیاسی مخالفین نے ٹوئٹر پر بھی محاذ کھول لیا

 اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی لڑائی فوج کے ساتھ ہے تو وہ اپنے دماغ کا علاج کرائے، احسن اقبال

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دورہ کویت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

پنجاب: ن لیگ نے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا

ن لیگ کے زیر اہتمام 15 اکتوبرکو راولپنڈی، 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ اور 26 اکتوبر کو مظفر گڑھ میں جلسے منعقد کیے جائیں گے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب

 وفاقی کابینہ کو پی آئی اے کے منافع اور نقصان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

آصف زرداری کی کراچی سے اسلام آباد آمد

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں احتساب عدالت نے طلب کر رکھا ہے۔

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی

جے یو آئی کے زیر اہتمام 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ بھی ملتوی ہو گیا ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز