کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان سے کرچی کے تاجر اور کاروباری طبقے کے وفد کی ملاقات

مردان: جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ملزمان سے 4 لاکھ روپے سے زائد جعلی پاکستانی کرنسی، کلاشنکوف اور پستول برآمد کر لیے گئے ہیں، پولیس ذرائع

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 218 افراد گرفتار

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے، سی ٹی ڈی

کراچی کے مسائل کا حل باہمی اشتراک سے ممکن ہے، وزیر اعظم عمران خان

کراچی پاکستان کا اہم ترین شہر اور معاشی حب ہے اس کے مسائل کا حل باہمی اشتراک سے ممکن ہے۔

یوم دفاع  و شہداء کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری

ملی نغمہ "ہر گھڑی تیار، کامران ہیں ہم" مسلح افواج کا دفاع وطن کےلیے عزّم کا اظہار ہے، آئی ایس پی آر

نواز شریف کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، احسن اقبال

نوازشریف سے درخواست ہے علاج مکمل ہونے سے پہلے پاکستان نہ آئیں، رہنما مسلم لیگ ن

آل پارٹیز کانفرنس سے حکومت کو کوئی مسئلہ نہیں، فواد چوہدری

 پنجاب حکومت بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلف پیکج کا اعلان کرے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

وزیراعظم کا کراچی کیلئے 11 سو ارب روپے پیکج کا اعلان

کراچی کے مسائل کے مستقل حل کےلیے کوشاں ہیں، عمران خان

پنجاب میں ڈینگی وائرس کا مصدقہ کیس سامنے آگیا

ڈینگی وائرس کامصدقہ کیس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رپورٹ ہوا، ترجمان محکمہ صحت

مہنگائی کی شرح 9.47 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات

اگست کے آخری ہفتے مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

ٹاپ اسٹوریز