خیبرپختونخوا حکومت کا 15ستمبر سے قبل کھلنے والے نجی اسکولز کیخلاف کارروائی کا اعلان

احتیاط کی بہت ضرورت ہے، والدین بچوں کو اسکول نہ بھیجیں، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا

صنعت اور معیشت میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں، حماد اظہر

معیشت کو درست سمت میں لانے کے لیے سخت فیصلے کیے، وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار

سندھ: کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 272 متاثر

سندھ میں کورونا کے 254 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 36 مریض وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں۔

بلند ترین تفریحی مقام دیوسائی میں سیاحوں کا تانتا بندھ گیا

وفاقی حکومت حکومت کا دیوسائی میں سیاحت کے فروغ کیلئے بلین ٹری  منصوبے کو آگے بڑھانے کا اعلان

اے پی سی سے متعلق کوئی اختلاف نہیں،مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ وعدہ تھا کہ مارچ میں حکومت کی بساط لپیٹ دی جائے گی، مارچ تو نکل گیا اب ملین مارچ ہی رہ گیا

سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا

نوجوانوں کو 3 ماہ کی مخصوص انٹرن شپ کی پیشکش کر رہے ہیں، انٹرن شپ پروگرام میں تمام پاکستانی اپلائی کرسکتے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد: تعمیراتی منصوبے شروع کرنے کیلئے ادارہ تحفظ ماحولیات کی منظوری لازمی قرار

کوئی بھی تعمیراتی منصوبہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری کے بغیر شروع نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اے پی سی کی تاریخ دی گئی تھی کدھر گئی ؟ شیخ رشید

وزیر ریلوے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز، آصف زرداری سمیت 13 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین کمپنی ریفرنس کی 17 صفحات کی چارج شیٹ جاری کی۔

بلیو اکانومی پالیسی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے، وزیر اعظم

بحری شعبے میں پاکستان کی استعداد کو پورا کیا جائے گا، وزیر اعظم

ٹاپ اسٹوریز