ملک بھر میں آج یوم فضائیہ انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا

شہید پائلٹ راشد منہاش کے مزار پر فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔

سعودی عرب، پاکستان کا پر اعتماد اور قابل اعتماد دوست ہے، وزیردفاع

پرویز خٹک کی سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی سے ملاقات کے دوران گفتگو۔

سندھ میں زیادہ تباہی بارشوں سے نہیں، سیم نالوں سے ہوئی: حلیم عادل

آصف زرداری اور صوبائی وزیر صحت کے وی آئی پی ضلع کی حالت دیکھ کر رونا آ رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی

لندن: نواز شریف کی ایک اور تصویر منظر عام پر آگئی

سابق وزیراعظم عارضہ قلب اور ذیابیطس کے مریض ہیں چہل قدمی اور ہوا خوری ان کی صحت کے لیے مفید ہے

وزیراعظم کا ترلائی میں قائم ماڈل پناہ گاہ کا دورہ

عمران خان نے پناہ گاہ میں مقیم افراد مقیم افراد کے ساتھ کھانا کھایا، سہولیات سے متعلق دریافت کیا

حالیہ بارشوں سے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے، وزیراعظم کو بریفنگ

چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم عمران خان کو مون سون اور حالیہ بارشوں کی صورتحال سے آگاہ کیا

تفتان بارڈر سے گرفتار 197 پاکستانی لیویز انتظامیہ کے حوالے

ایران میں سفری دستاویزات کے بغیر سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر کے سخت سیکیورٹی میں پاک ایران بارڈر سے متصل راہداری گیٹ پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کیا ہے۔

’ ن لیگ نے قابلِ تجدید توانائی کی پیداوار پر پابندی لگا کر قوم پر ظلم کیا‘

درآمد شدہ مہنگے فیول سے مہنگی بجلی کے منصوبوں سے اربوں روپے کمیشن وصول کیا جاتا رہا، فیاض الحسن چوہان

بلاول بھٹو زرداری کی تین روزہ دورے پر میر پور خاص آمد

چیئرمین پی پی کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ ، صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ہیں۔

لاہور: سابق چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید کے متعلق نیب رپورٹ

اسرارسعید نے مبینہ طور پر نجی کمپنی زیڈ کے بی کو فائدہ پہنچانے کے لیے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا، رپورٹ میں دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز