کے الیکٹرک، کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ

 بقایاجات کی عدم ادائیگی کی صورت میں کے الیکٹرک بجلی منقطع کرنے کا حق رکھتا ہے، ترجمان کے الیکٹرک

ن لیگ اور پی پی کا حکومت کے آئینی خاتمے پر اتفاق

میاں شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ہونے والی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ میثاق جمہوریت پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل: سابق وزیر شہرام ترکئی کی واپسی

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے انور زیب خان کو بھی کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سرفراز احمد کا ناقدین کو شاعرانہ انداز میں جواب

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا اتنا چبھنے لگا ہوں سب کو چھرا تو نہیں، جانی جتنا بتاتے وہ میرے بارے میں اتنا برا بھی نہیں ہوں

اقتدار میں تھے تو کراچی والوں پر جگتیں لگاتے تھے، شہباز گل

جن کی لوٹ مار کے نتیجے میں کراچی کھنڈر بنا ان کی بغل میں کھڑے ہو کر کراچی کے مسائل کو حل کرنے کی بڑھک۔

کراچی میں بارشوں کے بعد سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کو مشکلات

کار سوار ہوں یا  موٹرسائیکل  والے  سب ہی حکومت اور بلدیاتی اداروں کو دہائیاں دے رہے ہیں

سبسـڈی کے نظام کو منظم اور مؤثر بنایا جائے، وزیر اعظم

عمران خان کا حکومتی سبسڈی کے نظام کو مؤثر بنانے سے متعلق اجلاس سے صدارتی خطاب۔

آصف زرداری والی بات پر معذرت کرچکا ہوں، شہباز شریف

میں نے کراچی کو پیرس بنانے کا وعدہ کیا تھا، اگر موقع ملا تو کراچی پیرس بنے گا، ن لیگ کے مرکزی صدر کا دورہ ایدھی فاؤنڈیشن و بلدیہ ٹاؤن

شہباز شریف،آصف زرداری کا پیٹ پھاڑ کر لوٹا ہوا مال نکالنے بلاول ہاؤس پہنچ گئے:شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام

پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پی ایس ایل کے چاروں میچز 14سے 17نومبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز