کراچی : اگست کے مہینے میں تیز بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اس سے قبل کراچی میں 1931 میں اتنی تیز بارش ریکارڈ کی گئی تھی، محکمہ موسمیات

بھارت اور اپوزیشن چاہتی ہے کہ پاکستان ترقی نہ کرے، فیصل جاوید

ایف اے ٹی ایف کے اوپر بلیک میل کر رہے ہیں، پی ٹی آئی سینیٹر کا اپوزیشن پر الزام

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلدیاتی حکومتوں کے فنڈز کی بحالی کا اعلان

بلدیاتی اداروں کے نمائندے مقامی سطح پر کام کرنے میں آزاد ہوں گے ۔ ہم عوام  کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، عثمان بزدار

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق جب کہ عالمی وبا سے مزید 220 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

شیخ رشید سے سعودی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اسلامی بھائی چارے اور محبت پر مبنی ہیں، وزیر ریلوے

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

قدرتی آفات سے نمٹنے والا ادارہ ریلیف کا کام شروع کرے، سید مراد علی شاہ کی ہدایت

افغان طالبان کے وفد کی وزیر خارجہ سے ملاقات، افغان امن عمل میں حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال

ملاقات میں بین الافغان مذاکرات کےجلد انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر بھی بات چیت کی گئی۔

سی ڈی اے اور ہاؤسنگ اتھارٹی کی حاصل کردہ اراضی پر تعمیرات پر 2 ماہ کیلئے پابندی

 سی ڈی اے کے حاصل کردہ 8 سیکٹرز میں کسی بھی قسم کی تعمیرات پر پابندی ہو گی۔

نواز شریف کو فوراً وطن واپس لانا چاہیے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی قسم کی کوئی بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا۔

کورونا: اندرون و بیرون ملک پروازوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری

فضائی میزبان پی پی ای کٹس، سرجیکل ماسک اور دستانوں کا استعمال لازمی کریں گے

ٹاپ اسٹوریز