خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 122 نئے کیسز رپورٹ

 صوبے میں کورونا سے اب تک 1239 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار337 ہو گئی۔

سینیٹ: انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل منظور

سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے خلاف تخفظ فراہم کرنے کا بل2020 ایوان میں پیش کردیا۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرادری کیخلاف اہم گواہ اسلم مسعود انتقال کر گئے

اسلم مسعود جعلی اکاؤنٹس کیس کے اہم گواہ اور اومنی گروپ کے اکاؤنٹنٹ تھے، ذرائع

سندھ: کینجھر جھیل سانحہ،کشتی الٹنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

مقدمہ کشتی چلانے والے جبار ٹویو کے خلاف غفلت برتنے کا درج کیا گیا ہے، حادثے میں دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

پولیو کے بڑھتے کیسز کو زیر بحث لانے کی تحریک سینیٹ میں پیش

سوشل میڈیا منیجر نے پولیو کو پاکستان میں بڑھا دیا، بابر عطا کو جیل میں کب ڈالا جائے گا؟ سینیٹر شیری رحمان

کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے، ترجمان وزارت خزانہ

عالمی اداروں کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پراعتماد بڑھ رہا ہے، ترجمان وزارت خزانہ

وزیراعظم کا ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہار

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں، عمران خان

حکومت پورا سال گندم اور آٹے کی فراہمی یقینی بنائے گی، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت خیبرپختونخوا میں گندم کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

سائبر حملوں سے تحفظ کیلیے کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں، امین الحق

 سرکاری اور دفاعی اداروں کو سائبرحملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام ٹیکنالوجی بروئےکارلائی جائے،وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی

پاور سیکٹر میں اصلاحات لانے کیلئے 3 ہفتے اور درکار ہیں، عمر ایوب

ملکی مفاد میں آئی پی پیز نے حکومت کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، وفاقی وزیر توانائی

ٹاپ اسٹوریز