اسلام آباد: زرداری ہاؤس میں پی پی کا مشاورتی اجلاس طلب

مشاورتی اجلاس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو بھی شرکت کریں گی۔

کراچی: ہاکس بے پر سمندر میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق

 کراچی ہاکس بے پر چار افراد سمندر میں ڈوب گئے جن میں سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچوں کو زندہ بچا لیا گیا۔

ریحان ہاشمی نے علی زیدی کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا

 معافی نہ مانگنےکی صورت میں علی زیدی کو ایک ارب ہرجانہ ادا کرنا ہو گا، نوٹس

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

 زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 60 کلومیٹر دور تھا۔

افغان امن عمل: فریقین معمولی نوعیت کے امور کا حل یقینی بنائیں، شاہ محمود

 افغان فریقین مزید تعطل کے بغیر وسیع ترمذاکراتی عمل کا آغاز کریں، وزیر خارجہ

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے، اسد قیصر کا عوامی اجتماع سے خطاب

پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا ہے، میاں اسلم اقبال

نئے پاکستان میں کرپشن اور کرپٹ عناصرکی رتی بھر گنجائش نہیں ہے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت

کراچی کے بڑے حصے کو گیس کی فراہمی معطل

گیس سپلائی لائن میں بارش کے پانی بھر جانے کی وجہ سے خرابی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔

اوور سیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس منصوبہ‘ کو حتمی شکل دے دی ہے۔

سندھ: کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق، 278 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 26 ہزار 182 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 2 ہزار322 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز