فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہو گئی

پنجاب میں کورونا کے 930 نئے کیسز رپورٹ، مزید 30 افراد جاں بحق

 پنجاب میں کورونا کیسز کی مجوعی تعداد 83 ہزار 599 ہو گئی۔

مزدور طبقے کیلئے عالمی سطح پر حکمت عملی بنانی چاہیئے، وزیراعظم

انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن کے فورم سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کوروناصورتحال میں مزدورطبقہ سب سے زیادہ متاثرہوا

سپریم کورٹ کا ملک میں نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم

عدالت نے کرپشن کے مقدمات اور زیر التوا ریفرنسز کافیصلہ تین ماہ میں کرنے کی ہدایت بھی کی ہے

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا

بھارتی جاسوس نے اپنی زیر التوا رحم کی اپیل کی پیروی کرنے کو ترجیح دی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

علی زیدی ملزمان کے لیے راستہ بنا رہے ہیںِ، مراد علی شاہ

راولپنڈی نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو جعلی اکاؤنٹس اور سندھ روشن پراجیکٹ کیس میں طلب کیا تھا۔

لاہور کے مزید 7 علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اسمارٹ لاک ڈاوَن رات 12 بجے شروع کر دیا جائے گا۔

رینٹل پاورکیس، راجہ پرویزاشرف کی بریت کی درخواست مسترد

کیس میں نامزد راجہ پرویزاشرف سمیت10ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں

علی زیدی نے جے آئی ٹی سے متعلق سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی سے متعلق مؤقف کمزور ہے۔

عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے چار سال بیت گئے

عبدالستار ایدھی 1928 کو بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز