عوام کو بے روزگار نہیں ہونے دیں گے، گورنر سندھ

رمضان میں تراویح اور نماز کی ادائیگی علما، نمازیوں اور انتظامیہ کے تعاون سے مشروط  ہے، عمران اسماعیل

سندھ میں کوروناکے320نئے کیسز،مجموعی تعداد 3373 ہوگئی

سندھ میں ٹیسٹ کی تعداد کے اعتبار سے مثبت کیسز کی شرح دس فیصد ہے جبکہ مثبت کیسز کے تناسب سے اموات کی شرح دو اعشاریہ دو فیصد ہے،ڈاکٹر عذرا پیچوہو

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی، عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اب کورونا عالمی مسئلہ ہے اور صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔

وزیر اعظم کو عام آدمی کے متاثر ہونے پر پریشانی ہے، ندیم افضل چن

ندیم افضل چن نے کہا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاوَن کرنا ہو گا کیونکہ اگر کورونا وائرس مزید پھیل گیا تو صحت کا نظام ناکارہ ہو جائے گا۔

مخصوص مواقعوں پرموبائل سروس بندکرنےکیخلاف فیصلہ کالعدم قرار

غیر ملکی کمپنی حکومت کا سروس بند کرنے کے معاملہ پر ڈکٹیٹ نہیں کر سکتی، جسٹس قاضی امین

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس دائر کیا تھا۔

محکمہ بلدیات پنجاب کے افسران لوکل گورنمنٹ سروس میں تعینات

 افسران  مقامی حکومتوں کو مضبوط اور مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، سیکریٹری بلدیات احمد جاوید

لاہور کا شیر گائے بھینس سے بھی سستا

ان شیروں کی فروخت فی کس ڈیڑہ لاکھ روپے اور فی جوڑا تین لاکھ کے حساب سے ہوئی ہے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ای سی سی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے 24 گھنٹے میں 6 اموات

صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 80 ہوگئی، محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز