ایبٹ آباد، پی ٹی آئی تحصیل صدر نقیب اللہ خان کوگرفتارکر لیا گیا

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو ڈیڑھ ماہ بعد دوبارہ گھر سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

اسد قیصر کو جیل سے رہائی ملنے کے بعد ایک اور مقدمے میں پولیس نے گرفتار کر لیا

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض اسد قیصر کی ضمانت منظور کی تھی

حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر 219 ویب سائٹس بلاک کردیں

ایس ای سی پی نے قرض دینے والی ویب سائٹس کو بلاک کرنے کی بھی سفارش کی تھی

زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں جیت، بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارت 136  فتوحات کے ساتھ سرفہرست ، پاکستان 135 کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے

سونے کی قیمت میں 3100 روپے اضافہ ، فی تولہ 2 لاکھ ، 23 ہزار ، 600 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 2071 ڈالر فی اونس ہو گئی

ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں خود ساختہ اضافہ

دکاندار ایل پی جی 300 روپے کلو فروخت کرنے لگے

مدینے کیلئے اُڑان بھرنے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثہ سے بچ گیا

اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کے انجن سے چنگاری نکلنا شروع ہوگئی

پوری توجہ ملکی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ، دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں ، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر کا خیرپور ٹامیوالی کا دورہ ، بہاولپور کور کی مشقوں کا مشاہدہ کیا

دو پی آئی اے طیاروں کی پارکنگ پر 4 ارب روپے سے زائد خرچ، آڈٹ رپورٹ

پی آئی اے کے2لیزنگ طیارے ستمبر 2021 سے جکارتہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں

پہلے بھی جعلی الیکشن کرائے گئے ، پتہ نہیں پی ٹی آئی کے لوگ کہاں گئے ؟ پرویز خٹک

2012ء میں پارٹی الیکشن صحیح ہوئے ، اس طرح ڈکٹیشن ہو تو کہاں جمہوریت ہو گی

ٹاپ اسٹوریز