الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی طلبا کی بھی امداد کا فیصلہ

الخدمت فاؤنڈیشن گزشتہ 190 دنوں سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔

دھرنا کمیشن رپورٹ لیک ہو گئی، پبلک کر دینا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

کمیٹی میں اراکین کو شامل کرنے کی ذمہ داری احسن اقبال کی تھی۔

ضمنی انتخابات، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 والے اضلاع میں اسلحہ اٹھانے اور لہرانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

معیشت کی آدھی سے زائد خرابی بجلی کے شعبے کی نااہلی کی وجہ سے ہے، وزیر توانائی

رواں سال چھ ہزار آٹھ سو میگاواٹ کی پیداواری گنجائش والے سولرپینلز درآمد کئے گئےہیں

نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

سے کوئی لڑائی نہیں ہے، ہم سب سے بات کریں گے، ہمیں انتخابات کی سیٹیں لینےکی جلدی نہیں،نومنتخب امیر جماعت اسلامی

خیبر پختونخوا: حکومت کا بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

شادی ہالوں اور بیوٹی پارلرز کو ان کے سائز اور کاروبار کے حجم کے بنیاد پر مختلف کیٹگریز میں تقسیم کیا جائے گا

پی ٹی آئی نے سینیٹرشبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا

سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرہونگے ، ن لیگ نے چیئرمین کو مراسلہ بھیج دیا

پاکستان کی مدد کےلیے تیار ہیں،آئی ایم ایف حکام

نئے پیکج کےحجم سےاصلاحات زیادہ ضروری ہیں

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،مرکز کوئٹہ سے4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا

وفاق نے تحریک لبیک پرخفیہ رپورٹ شئیرنہیں کی، شہباز شریف کا دھرنا کمیشن میں بیان

ہم انویسٹگیشن ٹیم نےفیض آباد انکوائری دھرنا کمیشن کودیے گئے بیان کی کاپی حاصل کرلی

ٹاپ اسٹوریز