پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 سے زائد

گلگت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔

شعیب اختر نے ’چمگادڑ کھانے والے چینیوں‘ کو کورونا وائرس کا ذمہ دار ٹھہرادیا

سابق پاکستانی فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ چین ہی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا واحد ذمہ دارہے

پنجاب میں کورونا وائرس: 7 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈز میں زیر نگرانی

مشتبہ مریض پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کے اسپتالوں میں زیر نگرانی ہیں، ترجمان

کورونا وائرس: درگاہ حضرت قلندر لعل شہباز زائرین کے لیے بند

محکمہ اوقاف اور پولیس عملے نے درگاہ قلندر سے زائرین کو باہر نکال دیا

کورونا وائرس: نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کا پہلا اہم اجلاس

 کرتار پور سے صرف بھارت سے آنے والے مسافروں کو اسکریننگ کے بعد آنے کی اجازت ہو گی، ظفر مرزا

کورونا وائرس: زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے والے مشکل میں

پکوان سینٹرز کے مالکان کا کہنا ہے کہ کورونا کیخلاف حکومت کا ساتھ دینے کو تیار ہیں مگر ایسی پالیسیاں بنائی جائیں جس سے آسانیاں پیدا ہوں

پنجاب حکومت ایران سے لوٹنے والے 662 زائرین کی تلاش میں

رجمان چیف سیکرٹری آفس کا دعویٰ ہے کہ تمام 4513 زائرین کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔

کورونا وائرس: پنجاب کے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی کا اعلان

 دو ماہ کی معافی سے سینکڑوں سزا یافتہ قیدیوں کی قبل از وقت رہائی ممکن ہوسکے گی

سندھ میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

ترجمان سندھ حکومت کے مطابق مجموعی طور پر سندھ میں کورونا  وائرس کے کیسزکی تعداد 17 ہو گئی ہے۔

سندھ کے سرکاری افسران پر سفری پابندی عائد

کراچی شادی ہال اسیوسی ایشن نے ہالوں میں تقریبات بند کرنے کا اعلان کردیا

ٹاپ اسٹوریز