وزیراعظم کا ڈی جی خان میں قرنطینہ سینٹر کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان نے ڈی جی خان میں کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ لی اور متاثرہ افراد کے لیے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

ایک ہی دن میں ٹرین کا دوسرا حادثہ

حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ کوٹری اسٹیشن پر ٹریک تبدیل کرتے ہوئے پیش آیا اور متاثرہ بوگی کو الگ کر دیا گیا ہے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 8010 ہو گئی

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 826 افراد ہلاک ہوئے۔

ڈیرہ مراد جمالی، شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور

عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ محکمے کے افسران ٹوٹی ہوئی پائپ لائنوں کی مرمت کرائیں۔

آزاد کشمیر میں پہلا کورونا وائرس کیس سامنے آگیا

مریض ایران سے براستہ تفتان آزاد کشمیر پہنچا۔

سندھ میں181 افراد کورونا وائرس سے متاثر

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ تفتان بارڈر سے آئے 50فیصد افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جب کہ 36افرادکو آئیسولیشن میں بھی رکھا گیا ہے

ای سی سی اجلاس: اسلام آباد کے منصوبوں کیلیے ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹ

اجلاس کے دوران وزارت صنعت و پیداوار چینی کی برآمد سے متعلق وضاحتی سمری پیش کرے گی۔

صدر پاکستان عارف علوی کو قرنطینہ میں بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعارف علوی کے ساتھ چین جانے والے وفد میں شامل دیگر افراد بھی اسی پروٹوکول پر عمل کریں گے

پنجاب: مارکیٹیں بند کرنے، سرکاری ملازمین سے گھر سے کام لینے پر غور

مارکیٹیں کب بند کرنا ہے اس کا فیصلہ آج اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران کی جائے گا، ذرائع

انٹر سٹی بس سروس کا آخری روز، ٹکٹوں کی قیمتیں بڑھادی گئیں

آج بس سروس کا آخری روز ہے جبکہ  بس اڈوں پر سامان کی لوڈنگ اور مسافروں کی آمدو رفت کا سلسلہ جاری ہے

ٹاپ اسٹوریز