ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی

عوام دودھ اور انڈے کا استعمال کریں اور کینو کھائیں، گورنر پنجاب

کورونا وائرس، چین نے پاکستان کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت بھی عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

میو اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے لاش برآمد

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

کورونا وائرس فنڈ: ایم کیو ایم ارکان پارلیمنٹ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

اگر صورتحال سنگین ہوجاتی ہے تو ایم کیو ایم تمام ضرورت مندوں میں اجناس تقسیم کریگی، خالد مقبول صدیقی

وزیراعظم کا ڈی جی خان میں قرنطینہ سینٹر کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان نے ڈی جی خان میں کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ لی اور متاثرہ افراد کے لیے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

ایک ہی دن میں ٹرین کا دوسرا حادثہ

حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ کوٹری اسٹیشن پر ٹریک تبدیل کرتے ہوئے پیش آیا اور متاثرہ بوگی کو الگ کر دیا گیا ہے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 8010 ہو گئی

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 826 افراد ہلاک ہوئے۔

ڈیرہ مراد جمالی، شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور

عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ محکمے کے افسران ٹوٹی ہوئی پائپ لائنوں کی مرمت کرائیں۔

آزاد کشمیر میں پہلا کورونا وائرس کیس سامنے آگیا

مریض ایران سے براستہ تفتان آزاد کشمیر پہنچا۔

سندھ میں181 افراد کورونا وائرس سے متاثر

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ تفتان بارڈر سے آئے 50فیصد افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جب کہ 36افرادکو آئیسولیشن میں بھی رکھا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز