سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

میرے مؤکل قومی ہیرو ، دنیا جانتی مانتی ہے اب وہ بے گناہ جیل میں ہیں،وکیل لطیف کھوسہ

خیبرپختونخوا بھر میں بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری، 1518 افراد گرفتار

اب تک 9ہزار 700سے زائد کُنڈے ہٹا لیے گئے، ترجمان پیسکو

سریا 50 ہزار روپے فی ٹن سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 40 ہزار ہو گئی

پیداواری لاگت کم ہونے پر لوگوں کو زیادہ ریلیف ملے گا ، تاجر

پاکستان واپسی کے سفر کا آغاز، نواز شریف جدہ پہنچ گئے

سعودی عرب میں قیام کے دوران وہ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے

ڈالر کی مسلسل تنزلی ، مزید 91 پیسے سستا ، 278.60 روپے کا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ، 100 انڈیکس 48 ہزار 588 کی سطح پر پہنچ گیا

یکم اکتوبر سے گھریلو اور دیگر صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی تیاری

صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافے کی تجویز

سپریم کورٹ کے فیصلے سے نواز شریف پر اپیل کا دروازہ بند ہوگیا،سلمان اکرم راجہ

ماضی میں جو آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت جو فیصلے ہوچکے ہیں، ان کے خلاف اپیل نہیں ہوسکے گی

خیر پور ، کار اور وین میں خوفناک تصادم ، 12 افراد جاں بحق ، 11 زخمی

حادثہ ببر لوئی بائی پاس پر پیش آیا ، زخمی اسپتال منتقل

شہباز شریف کی گاڑی کیوں روکی؟ احتجاج کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

سابق وزیراعظم نے اہل علاقہ کے مسائل سننے کے بعد انہیں حل کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی

میانوالی: گاڑی نہر میں جا گری، سرائیکی گلوکار سمیت 7 افراد جاں بحق

نہر میں گرنے والی گاڑی اور تمام افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز