یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ افراد کی تعداد 166 ہو گئی

لاپتہ نوجوانوں کے والدین پولیس کو معلومات فراہم کریں ہم ان کی مدد کریں گے، ڈی آئی جی پولیس میر پور خالد محمود چوہان کی اپیل

پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، ملاقات کی اندرونی کہانی

گیلانی خاندان، راجہ پرویز اشرف، قمر الزماں کائرہ اور ندیم افضل چن سمیت کچھ دیگر اہم رہنماؤں کے حلقوں میں ن لیگ اپنے امیدواروں کو انتخابات میں کھڑا نہیں کرے گی۔

نواز شریف اور زرداری کیلئے جہانگیر ترین کا پیغام لیکر عون چودھری دبئی روانہ

اللّٰہ کا شکر ہے کہ اب جہانگیر ترین انتخابی سیاست کے لیے اہل ہوگئے ہیں، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

بجٹ اجلاس : طویل ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو تنخواہ کے 3 اعزاز یے دینے کا اعلان

اعزاز یے اے پی پی ، پی ٹی وی، پولیس، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ملازمین کو دیے جائیں گے، وزیر خزانہ

سانحہ 9 مئی: لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسران برطرف، 15 کیخلاف تادیبی کارروائی

تادیبی کارروائی کی جانے والوں میں تین میجر جنرلز اور سات بریگیڈیئرز شامل ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف

یہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، لطیف کھوسہ

جسٹس منصور علی شاہ پر اعتراض پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو بھی حیرانی ہوئی۔

دبئی میں نواز شریف سے اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات متوقع

ملاقات میں آئندہ نگراں سیٹ اپ اور عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کا بھی امکان ہے

ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے، اسحاق ڈار

حکومت کا عزم ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ ہو

چودھری پرویز الٰہی باضابطہ رہائی سے پہلے پھر گرفتار

انہیں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے بعد ایف آئی اے نے ایک اور کیس میں حراست میں لے لیا

ٹاپ اسٹوریز