پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو تین وکٹوں سے شکست دی ہے۔

’پارری گرل‘ کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی

’ پارری گرل‘ دانا نیر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ دیکھنے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی۔

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 141 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے18 ویں اوور مییں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ملتان سلطانز کی کپتانی ملنے پر حیران رہ گیا، محمد رضوان

مجھے ڈومسٹک کرکٹ میں پہلے سے کپتانی کرنے کا تجربہ ہے لہذا کوئی دباؤ نہیں۔

انجری کا شکار دلبر حسین کی جگہ سلمان مرزا قلندرز میں شامل

دلبرحسین پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کے ابتدائی میچز میں شرکت نہیں کریں گے۔

پی ایس ایل 6: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ٹاکرا دن 2 بجے ہو گا۔

پی ایس ایل: بابر اعظم نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بابر اعظم پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

پی ایس ایل 6: کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

کراچی بمقابلہ کوئٹہ: کس کا پلڑا بھاری؟

کراچی کنگز نے گزشتہ سال پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کی تھی جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں میگا ایونٹ جیتا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز