بابر اعظم پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بلے باز بن گئے

ملتان سلطانزکے محمد رضوان7 میچزمیں 408 رنزکے ساتھ  دوسرے نمبر پرموجود ہیں۔

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے شکست دے دی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ۔

پی ایس ایل 6: قلندرز نے زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی

پشاور زلمی لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 170 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 160 رنز بنا سکی۔

پی ایس ایل6: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12رنز سے شکست دیدی

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے تھے۔

پی ایس ایل 6، آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج کا پہلا میچ شام 6 بجے شروع ہو گا۔

پی ایس ایل 6: بقیہ میچز آج سے ابوظہبی میں شروع ہوں گے

15 ویں لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شیخ زید اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی ۔

پی ایس ایل 6: عماد وسیم نے پلے آف تک رسائی کو ہدف بنا لیا

عماد وسیم نے اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کو بھی مسترد کر دیا ۔

بابراعظم کی وکٹ لینا میرا خواب ہے، شاہنواز دھانی

مجھے انگلینڈ کے جوفرا آرچر کی گیند بازی نے بہت متاثر کیا ہے، میں ان کی طرح ایک کامیاب بولر بننا چاہتا ہوں۔ نوجوان گیند باز

پی ایس ایل سیزن 6 بقیہ میچز: کرکٹرز اور آفیشلز ابوظہبی کیلئے روانہ

لاہور ائیرپورٹ سے 150 افراد پر مشتمل سپر لیگ دستہ ابو ظہبی کے لیے روانہ ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز