پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ٹوئٹر(ایکس) کی سروس معطل

دنیا کے مختلف ممالک کے سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات کا سامنا

واٹس ایپ میں ایک منفرد فیچر کا اضافہ

متعارف کرائے گئے نئے فیچر میں صارفین ویڈیو کالز کے ساتھ دفتر کام بھی کر سکیں گے۔

2023 کی مقبول ترین ویب سائٹس میں گوگل کا پہلا نمبر

فیس بک کے حصے میں دوسرا نمبر آیا جبکہ تیسرے پر ایپل نے قبضہ جمایا ہے۔

پاکستان میں جعلی فنگرپرنٹس سے دو لاکھ سمیں جاری ہونے کا انکشاف

سائبرکرائم ٹیموں نے 270 چھاپوں میں ایک لاکھ سے زائد جعلی فنگر پرنٹس والی سمیں ضبط کیں

ٹک ٹاک حرام قرار، فتویٰ جاری

ٹک ٹاک فحاشی و عریانی پھیلانے کا ذریعے ہے ،پیسے کمانے کیلئے غلط ویڈیوز بنائی جاتی ہے، جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹائون

بل گیٹس کی 2024 میں مصنوعی ذہانت کے بارے میں بڑی پیش گوئی

مستقبل میں مصنوعی ذہانت کو تعلیم، ذہنی صحت اور بہت کچھ تک رسائی کو بہتر بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے،مائیکروسافٹ کےشریک بانی

واٹس ایپ اسٹیٹس کا نیا فیچر

واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس ہیڈر میں کیمرا اور پینسل کے نشان کے 2 بٹن کا اضافہ کر رہا ہے۔

گوگل کا کروڑوں صارفین کی پسندیدہ ایپس بند کرنے کا فیصلہ

گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپس اگلے چند ہفتوں میں بند کر دی جائیں گی۔

یورپی یونین کا ایکس کیخلاف کارروائی کا اعلان

ایکس کی جانب سے اشتہارات کی شفافیت کو یقینی نہیں بنایا گیا۔

ایف بی آر نے بیرون ممالک سے پانچ سال پرانے موبائل فونز پر ڈیوٹی کم کردی

ساٹھ فیصد ڈیوٹی میں رعایت صرف ذاتی استعمال کیلئے لانے والوں کیلئے ہوگی

ٹاپ اسٹوریز