چین کا خلائی مشن ‘تیان ون’ مریخ کے لیے روانہ

خلائی مشن وین چینگ اسپیس سنٹر سے روانہ کیا گیا, لانگ مارچ فائیو راکٹ خلائی مشن کو لے کر روانہ ہوا

ایپس پرپابندی کی سوچ پاکستان کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کو تباہ کردے گی، فواد چوہدری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) اخلاقیات سدھارنے اورانٹرنیٹ پرپابندی کی سوچ نہ اپنائے

سپریم کورٹ نے یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا

کئی ممالک میں یوٹیوب بند ہے، کئی ممالک میں سوشل میڈیا کو مقامی قوانین کے تحت کنٹرول کیا جاتا ہے، جسٹس مشیرعالم

پی ٹی اے: سوشل میڈیا ویب سائٹ بیگو کو بلاک کردیا

ٹک ٹاک کو بھی آخری وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

الیکٹرک کار کے اسلام آباد میں پہلے چارجنگ اسٹیشن کا آغاز

فواد چوہدری نے کہا کہ اٹک آئل کی جانب سے فلیگ شپ چارجنگ کی سہولیات کا جناح ایونیو میں آغاز کیا جا رہا ہے۔

یو اے ای کا’ ہوپ پروب مشن‘ مریخ کیلئے روانہ

یہ مشن متحدہ عرب امارات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر مریخ پر پہنچے گا

مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایک دوسرے سے مختلف زبانوں میں گفتگو کرنا ممکن

ایئر فون میں لگا مصنوعی ذہانت کا سسٹم اس گفتگو کو سننے والے کی زبان میں ترجمہ کر کے پیش کرے گا۔

فواد چوہدری نے پب جی گیم پر پابندی کی مخالفت کردی

ایسے رویوں سے ٹیکنالوجی کی انڈسٹری تباہ ہو جائے گی، ہم ایسے فیصلوں کے معاشی نقصان کے متحمل نہیں ہو سکتے، وفاقی وزیر

دنیا کو ہلا دینے والے سائبر حملے

ڈیجیٹل ورلڈ میں رہنے والوں کو روزانہ ہی ہیکرز کے حملوں کیلئے تیار رہنا چاہیے

ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے سے کیسے بچائیں؟

اکاؤنٹ بناتے وقت گھر کا پتہ اور دیگر حساس معلومات دینے سے اجتناب کیا جائے، ماہر سائبر سیکیورٹی

ٹاپ اسٹوریز