ایف آئی اے نے واٹس ایپ ہیکرز سے خبردار کردیا

ہیکرز کی جانب سے کالز کی شکایات پر ایف آئی اے نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا

اسرائیل کا پہلا خلائی مشن چاند پہ اترنے کے لیے روانہ

اگر کامیابی کے ساتھ  چاند کی زمین پر اتر گیا تو اسرائیل چوتھا ملک بن جائے گا جس کا خلائی مشن چاند کی سرزمین پہ اترا ہو گا۔

ٹوائلٹ پیپر سرچ کرنے پر پاکستانی پرچم سامنے آنے کا ثبوت نہیں ملا، گوگل

گوگل نے کہا ہے کہ بیسٹ آف دی ٹوائلٹ پیپر کے سرچ میں پاکستانی پرچم سامنے آنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

ادویات کا استعمال دنیا میں حشرات کی تعداد میں کمی کا باعث

حشرات مٹی کو زرخیز بنانے کے ساتھ نقصان پہنچانے والے کیڑوں کو کنڑول کرنے میں مدد دیتے ہیں

ناسا: پاکستانی طالبہ رادیہ عامر انٹرن شپ کے لیے منتخب

12 سالہ طالبہ ناسا میں تربیت کے دوران ورچوئل اور موشن سیمیولیشن کے ذریعے مریخ پر چہل قدمی اور ڈرائیو کریں گی۔

ایئر بس نے سپر جمبو طیارے کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا

ایئربس کا مؤقف ہے کہ وہ اب تک اس طیارے کی تیاری میں ایک بلین امریکی ڈالرز کا خطیر نقصان برداشت کرچکی ہے۔

خبردار: اسمارٹ فونز نے ایک ارب افرادکی سماعتیں داؤ پر لگا دیں

سماعت کو نقصان پہنچنے کے بعد کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے کہ سننے کی صلاحیت دوبارہ بحال کی جا سکے۔

سائبر کرائم قانون کے تحت 28 ہزار شکایا ت موصول

2016 سائبر کرائم کی روک تھام کا قانون میں پاس ہوا تھا، کیپٹن (ر) شعیب

پاکستان سیٹزن پورٹل گوگل پلے اسٹور کی بہترین ایپلیکیشنز میں شامل

اب تک سیٹزن پورٹل میں سات لاکھ 37 ہزار افراد خود کو رجسٹرڈ کراچکے ہیں۔

آواز کی رفتار سے تیز جہاز 2023 میں تیار ہو جائے گا

ایک ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت کے حامل جہاز کی ایجاد کے بعد انسان حقیقتاً گھنٹوں کا سفر منٹوں میں کرنے کے قابل ہوجائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز