واٹس ایپ آج سے لاکھوں اسمارٹ فونز پر چلنا بند ہو جائے گا

پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز پر اب واٹس ایپ نہیں چلے گا، واٹس ایپ انتظامیہ

کراچی میں بس کا کرایہ200 روپے

من مانے کرائے وصول کرنے پر آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے، صوبائی وزیرٹرانسپورٹ

فیس بک نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا

گزشتہ چند سالوں میں فیس بک کو صارف کی پرائیویسی کے حوالے سے متعدد سکینڈلز کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

امریکہ کے اوپر زمین کے مدار میں مصنوعی سیاروں کے ٹکراؤ کا خطرہ

مصنوعی سیارے امریکی ریاست پریٹسبرگ کے اوپر 560 میل (901) کلومیٹر کی بلندی پر 29 جنوری کی رات میں تقریباً 14.7 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک دوسرے کی پاس سے گزریں گے۔

جھوٹے کی آٹھ نشانیاں

انسان کسی بات کو چھپانے کی خاطر یا کسی دوسرے شخص کو لوگوں کے سامنے شرمندہ کرنے کے لیے انسان جھوٹ کا سہارا لیتا ہے۔

کریم نے 150 ملازمین کو برطرف کردیا

پاکستان میں سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے سبب کمپنی نے یہاں اپنا کاروبار وسیع اور مضبوط کرنے کیلئے75 ملین ڈالر خرچ کیے ہیں

ذہین افراد کی پانچ نشانیاں

ذہانت کا دآرومدار کسی بھی کتاب میں لکھے ہوئے لفظوں کو حرف بہ حرف یاد کرنا نہیں ہوتا۔

پلے اسٹور پر موجود دس بہترین اور مفت ایپلیکیشنز

ہم نے ایسی ہی دس ایپلیکیشنز سے متعلق فہرست مرتب کی ہے جن کے استعمال سے آپ کے روز مرہ کے کئی کام آسان ہو جائیں گے۔

سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ روکنے کیلئے قوانین کی تیاری شروع

ان رولز سے جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کی گرفت ممکن ہوجائے گی، سیکرٹری آئی ٹی

جاپان کا 2030 تک 6 جی متعارف کرانے کا منصوبہ

اس ضمن میں تحقیق کے لئے جاپانی حکومت نے 2.03 ارب ڈالر مختص کر دیئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز