قطر: پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی، دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پر مثبت پیشرفت

30 ہزار آئی ٹی کمپنیاں پاکستان کو ڈیجیٹل ورلڈ سے منسلک کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کررہی ہیں، ڈاکٹر عمر سیف

نگران حکومت کا ای روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کو ای روزگار پروگرام شروع کرنے کی ہدایت کر دی

فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے

ڈیلیٹ کیے گئے 4 ہزار 800 اکاؤنٹس کو چین سے چلایا جا رہا تھا۔

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ متعارف کرا دیا

چیٹ لِسٹ سے لاک شدہ چیٹس فولڈر کو چھپانے کا ایک اور طریقہ اختیار ہو گا۔

اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس ادا کیے بغیر120 دن تک موبائل استعمال کرنے کی اجازت

موبائل فون کو بلاک کرنے سے متعلق خدشات دور کردیے ہیں، ایف بی آر

چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ

چین نے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کے 25 موسمیاتی ڈیٹیکٹرز پاکستان کو بلا معاوضہ دیے

یونائیٹڈ آٹوز کی ’یو ایس 150‘ کی قیمت میں 60ہزار روپے کا اضافہ

اس موٹرسائیکل کی قیمت بھی ہنڈا اور سوزوکی کی 150سی سی موٹرسائیکلز کے قریب پہنچ گئی ہے۔

گوگل غیر فعال اکاؤنٹس دسمبر سے ڈیلیٹ کرے گا

غیر فعال اکاؤنٹس کو جرائم پیشہ افراد ہیک کر کے غیر قانونی سرگرمیوں کیلئے استعمال کر سکتے ہیں، گوگل

ایلون مسک نے سائبر ٹرک کی ترسیل کا اعلان کر دیا

سائبر ٹرک کی ترسیل جمعرات سے شروع کر دی جائے گی۔

سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر سی ای او پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ عہدہ سے فارغ

پی ڈی ایم حکومت نے سید علی رضا کو اس سال اپریل میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کا سی ای او مقرر کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز