فیس بک نے نیا فیچر “ویڈیو پلیئر” متعارف کرا دیا

طویل ویڈیوز، لائیو ویڈیوز اور ریلز کو اب سے ایک ہی ویڈیو پلیئر میں دیکھا جاسکے گا۔

پاکستان میں ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوری

گزشتہ 5 برس میں دنیا بھر میں 4 لاکھ 43 ہزار ویب سائٹس پر حملے ہوئے۔

واٹس ایپ سروسز کچھ منٹ معطل رہنے کے بعد بحال ہونا شروع

واٹس ایپ کلاؤڈ سرور میں تکنیکی مسائل پیدا ہوئے ، میٹا

جسم میں بلاتعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹم متعارف

بجلی بنانے والا بیٹری سسٹم صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتا ہے، ماہرین

ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان

کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع

سولر پینلز اب چاند کی روشنی میں بھی بجلی پیدا کریں گے، نئے شمسی ماڈیولز متعارف

نیا پینل ایک رات میں تقریباً 0.5 سے 1.2 کلو واٹ بجلی پیدا کرسکتا ہے

3 گھنٹوں میں 49 کہکشائیں دریافت

کہکشاؤں کو تلاش کرنے کیلئے مختلف تکنیکوں کا استعمال کیا گیا۔

گوگل کا پوڈ کاسٹ ایپ کو بند کرنے کا فیصلہ

صارفین اپنا ڈیٹایوٹیوب میوزک یا کسی اور سروس پر منتقل کرلیں ، گوگل انتظامیہ

پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹ

2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری

ٹاپ اسٹوریز