پاکستان میں 9 ماہ کے دوران ایک کروڑ تیس لاکھ موبائل فونز تیار

مقامی مینوفیکچرنگ پلانٹس نے کیلنڈر سال 2022 کے دوران 21.94 ملین موبائل ہینڈ سیٹ تیار / اسمبل کیے

ہنڈائی سعودی عرب میں کار پلانٹ لگائے گا، معاہدہ ہو گیا

منصوبے کا مقصد ہر سال پچاس ہزار گاڑیاں تیار کرنا ہے جس میں الیکڑک گاڑیاں شامل ہیں

AI روبوٹ اسکول میں پرنسپل مقرر

اے آئی چیٹ بوٹ، زبانوں کا ترجمہ کرنے، تخلیقی مواد، سوالات کے جوابات معلوماتی انداز میں ترتیب دینے کا اہل ہے۔

یوٹیوب کا صارفین کیلئے 36 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

یوٹیوب نے اکاؤنٹ تفصیلات کیساتھ نیا یوٹیوب اور صارف کی واچ ہسٹری کا بھی اضافہ کیا ہے۔

موبائل فونز کی درآمدات میں نمایاں کمی

جولائی اور اگست میں ملک موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 8.314 ملین ڈالر رہا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 613 فیصد کم ہے۔

سولر پینل اور بیٹریوں کی قیمت میں بڑی کمی

سولر پلیٹس کی 5سے 15 ہزار تک قیمتیں گر گئیں

ہونڈا نے گاڑیوں کی اکتوبر کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں

ہنڈا سٹی 1.2 ایل(ایم ٹی)کی قیمت 47لاکھ99 ہزارروپے مقرر

مہینے میں ایک بار چارج کی جانے والی بیٹری پر کام جاری

موبائل فون صارفین کی بار بار چارجنگ کے جھنجھٹ سے جان چھوٹ جائے گی۔

سمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی

3 چینی کمپنیاں بھی سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی سرفہرست 5 کمپنیوں میں شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز