تمام انسان صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے، سائنس دانوں کی خطرناک پیش گوئی

بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے

جی میل کا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

جنوری کے بعد سے جی میل صرف اسٹینڈرڈ ویو میں دستیاب ہو گا۔

درآمدات میں نرمی،ایک ماہ میں موبائل فونزکی امپورٹ میں 76 فیصد اضافہ

گزشتہ مالی سال 136 ارب 84 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون درآمد ہوئے تھے

واٹس ایپ کا پرانے اینڈرائیڈ فونز پر اپنی سروسز ختم کرنے کا اعلان

24 اکتوبر کے بعد اینڈرائیڈ 5.0 یا اس کے بعد کے آپریٹنگ ورژنز پر کام کرنے والے فونز پر ہی واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

ڈیجیٹل ایپس لون پر شرح سود 10 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی، ایس ای سی پی کا سرکلر جاری

نان بینکنگ فنانس کمپنیاں زیادہ سے زیادہ 30 دن کیلئے چھوٹے قرضے فراہم کر سکیں گی

ناسا کا ایسٹرائیڈ مشن 7 سال بعد کامیابی سے مکمل

خلائی کیپسول 3 ارب 86 کروڑ میل کا طویل سفر طے کر کے زمین پر لوٹ آیا

حکومت کا 5 ہزار مشترکہ ای ورکنگ مراکز قائم کرنے کا اعلان

سٹارٹ اپس کیلئےمجوزہ فنڈز میں عالمی سرمایہ کاروں کی شمولیت کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈاکٹر عمر سیف

ہنڈائی موٹرز کا پاکستان میں نئی ایس یو وی سانٹافے لانچ کرنے کا اعلان

ہنڈائی سانٹافے آرام دہ، محفوظ، شاندار ڈیزائن اور حیرت انگیز خصوصیات پر مشتمل ہوگی

ٹک ٹاک نے ایک اور فیچر متعارف کرا دیا

گوگل سرچ فیچر کو ایپ کا حصہ بنانے کی آزمائش کچھ ممالک میں کی جا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز