X اب صارفین کا بائیومیٹرک ڈیٹا بھی حاصل کرے گا

X کی نئی پرائیویسی پالیسی 29 ستمبر 2023 سے لاگو ہو گی۔

کرغزستان نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی

ٹک ٹاک کی وجہ سے بچوں کی ذہنی نشوونما اور مجموعی شخصیت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

ایلون مسک کا ایکس پر ویڈیو آڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا اعلان

فیچر ایپل کے آئی او ایس، گوگل کے اینڈرائیڈ اور ذاتی کمپیوٹر پر دستیاب ہو گا۔

یوٹیوب نے 19 لاکھ سے زائد بھارتی ویڈیوز ہٹا دیں

کمیونٹی کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر ویڈیوز ہٹائی گئیں۔

ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، پرواز کا دورانیہ 4 گناہ کم ہو گا

ناسا کمرشل پروازوں کو ماک 2 اور ماک 4 کے درمیان لانے کیلئے مزید تحقیقات کرنے کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولر پینل تیار کرلیا

یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے گزر رہا ہے جو دیکھنے میں کسی پتے جیسا ہے

آئی فون 14 پرو میکس 2023 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون

چھ ماہ میں ایپل نے آئی فون 14 پرو میکس کے 2 کروڑ 65 لاکھ سے زیادہ یونٹس فروخت کیے۔

گوگل کروم کی آئی فون میں ایڈریس بار کی جگہ تبدیل کرنے کی تیاریاں

یہ تبدیلی اختیاری ہے اور صارفین کو نئے ایڈریس بار سیٹنگ کے تحت یہ اختیار ہوگا کہ وہ اومنی بکس کو اسکرین پر اوپر رکھیں یا نیچے۔

موبائل فونز کی درآمدات میں اضافہ

گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 39 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز