فائیو جی کے اجراء کیلئے تیاری کا آغاز

اسپیکٹرم نیلامی سے نیٹ ورک سے متعلق صارفین کی شکایات کا فوری ازالہ ہوگا

ایلون مسک کی کمپنی اب انسانی دماغ میں چپ لگائے گی

نیورالنک انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کیلئے پہلا کلینیکل ٹرائل کرے گی۔

ٹوئٹر صارفین اب پلیٹ فارم استعمال کرنے کی فیس بھی دیں گے

فیس وصول کرنے سے ایکس پر موجود بوٹ اکاؤنٹس کے مسئلے سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے، ایلون مسک

آئی فون 15 پر پی ٹی اے نے کتنا ٹیکس عائد کیا؟ جانیے

آئی فون ماڈلز کی نئی سیریز کیلئے پی ٹی اے ٹیکس ،صحیح قیمتیں، منتخب ماڈل اورسٹوریج کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔

ہیکرز نے پاکستانی ریسٹورنٹس میں استعمال ہونے والا سافٹ ویئر ہیک کر لیا

انٹرنیٹ پر لاکھوں شہریوں کے ڈیٹا کی قیمت صرف 2بٹ کوائن مانگی جا رہی ہے

واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

فیچر کے ذریعے صارفین ویڈیو کالز کے دوران اپنے تھری ڈی اواتار کو استعمال کر سکیں گے۔

پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات32 ارب تک پہنچ گئیں

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے

واٹس ایپ کا 150 سے زائد ممالک میں چینلز فیچرمتعارف کرنے کا فیصلہ

صارفین یہ چینلز نئے اپ ڈیٹس ٹیب میں دیکھ سکیں گے، سربراہ میٹا مارک زکر برگ

پاکستان کی پہلی خلاباز نمیرہ سلیم تاریخی خلائی مہم جوئی کے سفر کیلئے تیار

بانی ورجن گلاکٹیک خلانورد نے29نومبر 2022کوان کی نشست نامزد کی

اگلے چند ماہ میں فائیو جی آکشن کرنے جا رہے ہیں، عمر سیف

ملک کو ڈیجیٹل اکنامی کی طرف لے کر جا رہے ہیں، نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی

ٹاپ اسٹوریز