سائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ نے پاکستان میں سرمایہ کاری آغاز کردیا

منصوبے سے سولر پینلز کی مقامی طور پر پیداوار شروع ہوسکے گی

چین سولر سسٹم کے تمام آلات کے کارخانے پاکستان میں لگانے پر آمادہ

پاکستان میں کارخانے لگانے سے سولر سسٹم مزید سستا ہو جائے گا

ایلون مسک کا مخصوص ایکس اکاؤنٹس کیلئے پریمیئم فیچرز کی مفت فراہمی کا اعلان

5 ہزار ویریفائیڈ فالوورز والے اکاؤنٹس کو پریمیئم پلس کے فیچرز تک مفت رسائی دی جائے گی، ایلون مسک

شنگھائی میں 5 جی بیس اسٹیشنز کی تعداد92ہزار تک پہنچ گئی

2023 کے آخر تک شہر میں موبائل کمیونیکیشن بیس اسٹیشن میں 38.5 فیصد 5جی بیس اسٹیشن تھے

انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم

ماہرین اضافی فائبر اور کیبل استعمال کیے بغیر بھی انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے میں کامیاب رہے ہیں۔

امریکی میڈیا نے ایلون مسک کے چین کیساتھ تعلقات کو خطرناک قرار دے دیا

ٹیسلا کا شنگھائی پلانٹ امریکہ سے باہر کسی بھی ملک میں لگایا جانے والا پہلا بڑا پلانٹ ہے۔

یوٹیوب نے پیسے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کر دیا

اس نئے فیچر سے فیس ادا کرنے والے سبسکرائبرز کو اضافی مواد تک رسائی مل سکے گی۔

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

ابتدائی طور پر شیاؤمی کی گاڑی سپیڈ الٹرا(ایس یو 7) کی قیمت 29 ہزار 900 ڈالر ہوگی

گوگل نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

نیا فیچر ابتدائی طور پر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز صارفین کیلئے دستیاب ہو گا۔

امریکہ: ہیکر گروپ کی معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

ہیکر گروپ نے امریکہ کے یونائیٹڈ ہیلتھ ٹیکنالوجی یونٹ کو ہیک کیا۔

ٹاپ اسٹوریز