موبائل مارکیٹوں میں فونز کے تمام ماڈلز کی قلت

  شہر کے بعض مخصوص لوگ موبائل فونز اس کی اصل قیمت سے کہیں زائد قیمت پر فروخت کر رہے ہیں۔

میٹرکس پاکستان کے زیرِ اہتمام خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا ٹیک ایونٹ

میٹرکس ٹیک فیسٹ کا شمار پاکستان کے ٹاپ 3 سب سے بڑے ٹیک ایونٹس میں ہوتا ہے۔

اوشن گیٹ و ٹائٹن کو بھول جائیں، زہرہ سیارے پر جانیکی تیاری کریں، گلرمو سوہنلین کا اعلان

کمپنی نظام شمسی کے سب سے زیادہ گرم ترین سیارے پر ایک ہزار انسانوں کو بسائے گی، اوشن گیٹ کے شریک بانی کی گفتگو

واٹس ایپ میں ویڈیو فیچرز بھیجنے کا فیچر متعارف

ویڈیو میسجز سے رئیل ٹائم میں لوگوں کی باتوں کا جواب دینا ممکن ہوگا

انسٹاگرام سے پیسے کمانے کا نیا طریقہ متعارف

کمپنی کی جانب سے متعدد ممالک میں انسٹاگرام سبسکرپشنز نامی پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

پاک چین آٹو موبائل برانڈ اسلام آباد میں اپنی پہلی الیکٹرک کار کی لانچ کرے گا

پہلے مرحلے میں 2 دروازے اور 4 دروازوں والی کاریں متعارف کرائی جائیں گی

نئی کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی گئی

ورلڈ کوائن لانچ ہوتے ہی اس کے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم کو تبدیل کرتے ہوئے ٹیکسٹ فیچر پیش کردیا

پلیٹ فارم نے مذکورہ فیچر کو بھی متعدد نئے ٹولز کے ساتھ پیش کیا ہے

ایم جی پاکستان کا نئے ماڈل اور گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

ملک کی معاشی صورتِ حال کی وجہ سے فی الحال 400گاڑیاں ماہانہ تیار کی جارہی ہیں

ٹاپ اسٹوریز