گوگل نے آئی ریکارڈر، اسکرین ریکارڈر نامی ایپ پر پابندی لگادی

اِس ایپ سے صارفین کا تمام ریکارڈ مرتب ہوتا رہتا ہے

گاڑیوں کی درآمدات پر ایڈوانس انکم ٹیکس دگنا کرنے کی تجویز

نئے بجٹ میں درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری اضافی کسٹم ڈیوٹی (ACD) میں اضافے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

موبائل فونز پر نئے ٹیکس لاگو ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا گیا

واضح رہے کہ یکم اپریل 2023 سے موبائل فونز کی درآمد پر 50 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) کم کر دی گئی تھی۔

وزیراعظم کا فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہ

بجٹ سفارشات کی منظوری سے لاکھوں کی تعداد میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، میاں شہباز شریف کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا

انٹربینک کے گذشتہ کاروباری روز ڈالر 285 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکا، ہزاروں افراد آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے

امریکا میں بے روزگاری کی نئی لہر کے باعث 19 ہزار 600 افراد بے روزگار ہوئے۔

ہائپر لوپ ٹرین کے ذریعے جدہ سے مکہ تک کا سفر 5 منٹ میں ممکن ہوگا

ریاض سے دبئی کا سفر 51 منٹ میں با آسانی طے کیا جاسکے گا۔ 

کراچی کے نوجوان انجینئرز نے جانوروں کا ڈیجیٹل پاسپورٹ متعارف کرا دیا

ڈیجیٹل ڈیٹا بیس میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے رجسٹریشن کروانا ممکن ہوگئی

بجٹ : گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

ڈبلیو ایچ ٹی کی بنیاد کو تبدیل کرنے سے مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت پر منفی اثر پڑے گا۔

ٹاپ اسٹوریز