حکومت کا ایک لاکھ طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

ن لیگ کی سابق حکومت کی طرف سے تقسیم کیے گئے لیپ ٹاپ مشکل حالات میں معاون ثابت ہوئے۔

ایلون مسک کی کمپنی کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کی اجازت مل گئی

نیورالنک امپلانٹس کا مقصد انسانی دماغوں کو کمپیوٹر کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے کے قابل بنانا ہے

سوشل میڈیا کی طاقت، پینٹاگون پر دھماکہ؟ جعلی تصویر نے امریکی اسٹاک ایکسچینج ہلا کر رکھ دیا

امریکی حکام اور سرمایہ کاروں نے تصویر جعلی ہونے پر  اپنا سر پکڑ لیا۔

میٹا نے واٹس ایپ میسج ایڈٹ کرنے کی سہولت متعارف کرادی

پندرہ منٹ کے اندر اب واٹس ایپ میسج میں تبدیلی کی جاسکے گی

کاریں روشنی، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے بنے ایندھن سے چلیں گی

کیمبرج کے سائنسدان نے فوٹو سینتھیسز کے عمل کی نقل کرکے ایندھن تیار کرنے والا مصنوعی پتہ تیار کرلیا

پاکستان، مصنوعی ذہانت کی پہلی قومی پالیسی تیار، منظوری وفاقی کابینہ دے گی

10 لاکھ آئی ٹی گریجویٹس کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ 10 ہزار ٹرینی بھرتی کر کے انہیں بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔

نئی انٹرنیٹ سروس نے ایپ متعارف کرا دی

ایپ سے صارفین مختلف موضوعات کے بارے میں سوالات پوچھ سکیں گے۔

یو ٹیوب میں نئی تبدیلی متعارف کرانے کی تیاریاں

ٹی وی پر یوٹیوب ایپ کا استعمال کسی روایتی ٹی وی چینل جیسا ہی ہو جائے گا

ٹک ٹاک پر لگائی جانے والی پابندی چیلنج

مونٹانا اپنے رہائشیوں کو ٹک ٹاک دیکھنے یا اس پر کچھ پوسٹ کرنے پر پابندی نہیں لگا سکتا، صارف

36 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند، بڑی وجہ سامنے آ گئی

واٹس ایپ نے یہ اقدام جعلی کالز کے سلسلے میں کئے

ٹاپ اسٹوریز