ایلون مسک نے اے آئی ٹیکنالوجی کو خطرناک قرار دے دیا

اے آئی ٹیکنالوجی پر بےضرر انحصار بھی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، ایلون مسک

خبردار! چیٹ جی پی ٹی پر یہ چیزیں مت پوچھیں

ماہرین نے صحت سے متعلق امور پر اس کی مدد لینے سے منع کیا ہے۔

2035 میں کیا ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے بڑی پیش گوئی کر دی

12 سال بعد زیادہ تر ممالک کی فی کس آمدنی اس وقت چین کے مقابلے زیادہ ہو گی۔ 

فیس بک بانی کی دولت میں ایک دن میں بڑا اضافہ

2023 کے آغاز میں مارک زکربرگ کی دولت 46 ارب ڈالر کے قریب تھی۔

بل گیٹس کی پیشگوئی

اے آئی ٹیکنالوجی لوگوں کے کام کرنے، سیکھنے، سفر سمیت ایک دوسرے سے رابطوں کے طریقے کو بدل دے گی۔

بھارت میں ایم جی کی سستی ترین الیکٹرک کار متعارف

گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت 7.98 بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستان میں تقریبا 27 لاکھ بنتی ہے۔

میٹا کا متبادل ایپ پر کام تیز، نام بھی رکھ دیا

ٹوئٹر سے مایوس افراد کے لیے یہ نئی ایپ متعارف کرائی جائے گی۔

فون بدل لیں، ورنہ واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے

مستقبل قریب میں اینڈرائیڈ 5.0 یا اس کے بعد کے آپریٹنگ سسٹمز پر ہی واٹس ایپ استعمال ہو سکے گا

ٹوئٹر نے کن لوگوں کے بلیو ٹک بحال کئے، جانیے

ٹوئٹر نے 20 اپریل سے بلیو ٹک کو ماہانہ فیس سے جوڑتے ہوئے اکاؤنٹس سے legacy بلیو ٹک ہٹا دیے تھے۔

اسمارٹ فونز کی بیٹری تیزی سے ختم کرنے والی ایپس

موبائل فونز ہماری زندگیوں کے اہم جزو بن چکے ہیں اور ان کے بغیر آج کل کی جدید زندگی گزارنا مشکل ہے۔

ٹاپ اسٹوریز