واٹس ایپ پر پابندی کا خطرہ

واٹس ایپ، سِگنل، وائبر اور ایلیمنٹ سمیت دیگر میسجنگ سروسز نے اس بل کو ایوانِ بالا میں پیش کیے جانے سے قبل اس کے خلاف ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں۔

فائیو جی انٹرنیٹ لانے میں معاشی بحران اور سیاسی تبدیلی مشکلات کا سبب ہیں، امین الحق

گوگل اور ٹک ٹاک نے سکیورٹی ایکسچینج میں رجسٹریشن کرا دی, وفاقی وزیر کی گفتگو

امیر افراد میں ذہنی صلاحیت کم آمدنی والوں کے مقابلے میں کم ہوتی ہے، نئی تحقیق

اتفاقی کامیابیاں، مواقع اور خاندانی پس منظر بالخوص امیر افراد کے ذرائع آمدنی بڑھانے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔

ایلون مسک کا ’ٹروتھ جی بی ٹی‘ متعارف کرانیکا اعلان

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کو انسانوں کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ٹروتھ جی بی ٹی متعارف کرانیکا اعلان کردیا۔

ایلون مسک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کیلئے تیار

ایلون مسک کسی بھی وقت آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایجنسی بنانے کا اعلان کر سکتے ہیں۔

پولیس میں روبوٹک کتے بھرتی

روبوٹک کتے زیرتعمیر بڑے منصوبوں اور کچھ دیگر مقامات کی نگرانی کریں گے۔

پاکستان سے اپلوڈ ہونے والی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

عالمی سطح پر 8 کروڑ 56 لاکھ 80 ہزار 819 ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا گیا۔

ٹوئٹر پر بلیو ٹک کب ختم ہوں گے؟ ایلون مسک نے بتا دیا

بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کی ادائیگی نہ کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس ختم کردیئے جائیں گے۔

واٹس ایپ سے متعلق اچھی خبر

صارفین اب اپنے اکاؤنٹ کو ایک وقت میں ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر استعمال کرتے ہوئے چیٹ کر سکیں گے۔

ہونٹوں کی حرکات پڑھ کر الفاظ سنانے والی عینک

تیار کردہ چشمے کے فریم کے نچلے حصے میں 2 بہت ہی چھوٹے اسپیکر لگائے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز