میٹا کا ٹوئٹر کے مقابلے میں نئی ایپ لانے کا فیصلہ

اس ایپ پر تخلیق کار اور معروف شخصیات اپنے تبصرے اور کارنامے شیئر کر سکیں گے۔

ٹک ٹاک نے اضافی آمدنی کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ٹک ٹاک کے مطابق متعارف کرایا گیا سیریز البم 80 ویڈیوز پر مشمل ہو گا۔

پیٹرول کی ضرورت نہیں، جلدگاڑیاں بیکنگ پاوڈر سے چل سکیں گی

لیتھیم اب بھی ان بیٹریوں میں موجود ہوگی لیکن اس کے اطراف سوڈیم کی مقدار زیادہ ہوگی۔

میٹا پھر ہزاروں ملازمین کو فارغ کرے گا

یہ اقدامات مالی اہداف کے حصول کے لیے کیے جا رہے ہیں، کمپنی

ایلون مسک کا ٹویٹ کے حروف کی حد 10 ہزار تک بڑھانے کا اعلان

یہ واضح نہیں کہ نیا فیچر صرف ٹوئٹر بلیو کے صارفین کو ملے گا یا پھرتمام صارفین کو۔

فیس بک میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ

ریل کے لحاظ سے ویڈیوز میں میوزک شامل کرنے کیلئے "گرووز" نامی فچر بھی متعارف کرا دیا گیا۔

گوگل نے 6000 سے زائد یوٹیوب چینل ہٹادیئے

ان چینلز کا کام دنیا بھر میں چینی اثر و رسوخ بڑھانا تھا، گوگل کا الزام

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم

ایلون مسک کی دولت میں 2 روز کے اندر ہی 7.71 ارب ڈالر کی کمی آئی۔

یوٹیوب سے پیسے کمانا اب مزید آسان

یوٹیوب وائے پی پی پروگرام میں ہر سال تخلیق کاروں کو 10 ارب ڈالر کی اضافی رقم دی جا رہی ہے، نیل موہن

اب روبوٹس بھی بےروزگار ہونے لگے

ماہرین کا خیال ہے کہ ہر روبوٹ کی قیمت10 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔

ٹاپ اسٹوریز