کیا گوگل کا دور ختم ہونے جا رہا؟

یوں تو انٹرنیٹ پر چیزیں سرچ کرنے کے لیے متعدد سرچ انجن موجود ہیں لیکن گذشتہ دو دہائیوں سے گوگل نے اس حوالے سے اپنی اجارہ داری قائم رکھی ہوئی ہے۔

فیس بک نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

فیس بک کو روزانہ کی بنیاد پر 2 ارب سے زائد لوگ استعمال کر رہے ہیں۔

پاکستانی آئی ٹی کمپنی سسٹمز کی بڑی کامیابی

سسٹمز نے ’سسٹمز عربیہ‘ کے نام سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا علاقائی ہیڈ کوارٹر قائم کر دیا ہے۔

ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی

کمپنی کے مطابق فی الوقت مذکورہ تبدیلی آسٹریلیا میں کی گئی ہے۔

فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کرائے جانے کا امکان

ایپل تجزیہ کار 2024 تک فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کروانے سے متعلق پر امید ہیں۔

ایلون مسک نے اپنا نام بدل لیا

ایلون مسک نے اکتوبر میں 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر کو خریدا تھا

وہ سکلز جن کی 2023 میں سب سے زیادہ مانگ ہو گی

فری لانس کی دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم اپ ورک نے 2023 کے لیے سب سے زیادہ مانگ والے اسکلز کی فہرست جاری کر دی۔

واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں مزید اپ ڈیٹس متعارف

صارفین اپنے اسٹیٹس میں اپنی ریکارڈ آواز کو بھی بطور آڈیو اسٹیٹس لگا سکیں گے۔

گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کا 6 فیصد ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک بالکل مختلف معاشی و اقتصادی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، سی ای او الفابیٹ

مائیکرو سافٹ، 10 ہزار ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کے شعبے میں آنے والی معاشی بدحالی نے کمپنیوں کو اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ وہ برطرفیوں میں تیزی لائیں۔

ٹاپ اسٹوریز