گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونے کا امکان

پی ٹی اے اور سیلولرز موبائل آپریٹرز نے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔

کاریں عام شہری کی پہنچ سے دور، قیمتوں میں بےتحاشہ اضافہ کیوں ؟

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 39 ہزار 7 سو کاریں فروخت ہوئی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 74 ہزار 652 تھی۔

ناسا نے چاند کی نئی تصویر شائع کر دی

خلائی جہاز چاند کی سطح سے 129 کلومیٹر اوپر سے گزر رہا تھا

ٹوئٹر پر ماہانہ فیس کا منصوبہ پھر موخر

7 نومبر کو ماہانہ 8 ڈالر فیس کے عوض ٹوئٹر بلیو نامی سروس کا آغاز کیا تھا

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ٹوئٹر صارفین نےڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کیے

ہتھیلی کو بطور کارڈ استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ

جلد یا بدیر کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز ختم ہو جائیں گے۔

سخت محنت کریں یا گھر جائیں، ایلون مسک کی وارننگ

جو نئے معاہدے پر دستخط  نہیں کرے گا اسے 3 ماہ کی تنخواہ دے کر بر طرف کردیا جائےگا۔

واٹس ایپ نے نیا “کیمرہ موڈ”فیچر متعارف کرادیا

صارفین کیمرہ کو باآسانی تصویر یا ویڈیو  موڈ میں تبدیل کر سکیں گے۔

طاقتور خلائی جہاز خلا میں روانہ

خلائی جہاز 38 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گا

واٹس ایپ کا بڑا فیچر اب پاکستانی صارفین کے لیے بھی

واٹس ایپ  کے ٹیب بار میں دو نئے آئیکن شامل

ٹاپ اسٹوریز