ٹوئٹر ڈاون، صارفین کو رسائی میں مشکلات کا سامنا

صارفین اپنے اکاؤنٹس لاگ ان کرنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے وہ نہ کوئی ٹویٹ کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی پوسٹ دیکھ سکتے۔

ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ ختم کر دیا

ٹوئٹر کے چیئرمین نے ایلون مسک کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔ 

واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

نیا فیچر مزید بِیٹا صارفین کے لیے جلد متعارف کرایا جائے گا۔

بل گیٹس نے اپنی سی وی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

مجھے امید ہے کہ میری 48 سال پرانی سی وی کے مقابلے میں آپ کی سی وی زیادہ بہتر ہوگی، بل گیٹس

ایئر بی این بی نے پارٹیز پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگا دی

اس ضابطے کے نفاذ کے بعد سے پارٹیز کے حوالے سے کی جانے والی شکایات میں 44 فیصد کمی دیکھنے کو ملی۔

ایک چارج پر 1200 کلو میٹر ، مرسیڈیز کی الیکٹرک گاڑی کا نیا ریکارڈ

برقی گاڑی نے یہ کارنامہ 100 کلو واٹ آور کی بیٹری کے ساتھ انجام دیا

آئندہ دس سالوں میں 40 فیصد نوکریاں ختم ہو جائیں گی

2030 تک ٹیکنالوجی کے تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کے ساتھ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کریں پیسے کمائیں

جلد ہی انسٹاگرام صارفین کو اپنی ریلز یعنی مختصر ویڈیوز کو فیس بُک پر بھی شئیر کرنے کی اجازت دی جائے گی

آئی فون استعمال کرنے والے خبردار

جھوٹے پیغامات بھیجنے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے

انٹرنیٹ ایکسپلورر کی فرضی قبر تیار

جنوبی کورین سافٹ ویئر انجنئیر نے ماربل پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ابتدا اور اختتام کی تاریخ لکھوائی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز