2030 تک اسمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے، نوکیا کے سربراہ کا دعویٰ

اسمارٹ فونز میں استعمال ہونے بہت سے فنکشنز انسانی جسم پر چپس(chips) کی صورت میں پیوست یا انسٹال کر دیے جائیں گے۔

ایلن مسک اور جیف بیزوس کو 124 ارب ڈالر کا نقصان

ایلن مسک کی کمپنی ٹیسلا کو اس وقت بڑے نقصان ہوا جب چین میں ٹیسلا کاروں کی پروڈکشن کو کورونا وائرس کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔

پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب کے کن شہروں میں سروس فراہم ہوگی اس پر غور کیا جارہا ہے۔

ٹک ٹاکرز کی آمدنی بڑھانے کیلئے نیا فیچر متعارف

ٹک ٹاک نے 'لائیو سبسکرپشن' کا نیا فیچر متعارف کرایا ہےجس سے صارفین کو اپنے پسندیدہ کریئٹرز کی لائیو اسٹریم دیکھنے کے لیے سبسکرپشن حاصل کرنا ہوگی۔

66سال پرانی کار، قیمت 29 ارب روپے

1955 میں بنائی گئی اس کار کی دنیا کی سب سے خوبصورت کار کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

چین کا متحرک ہدف کو درست نشانہ بنانے والے ہائپر سونک میزائل کا منصوبہ

چین نے متحرک ہدف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے والے ہائپر سونک میزائل کی تیاری پر کام شروع کر دیا۔

اب واٹس ایپ اسٹیٹس پر رچ لنک پریویو شیئر کیے جا سکیں گے

مشہور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

چاند کی مٹی میں پودا اگانے کا تجربہ کامیاب

تحقیق کاروں نے سنہ 1969 اور 1972 کے اپالو مشنز کے دوران جمع کیے گئے مٹی کے نمونوں کو پودے اگانے کے لیے استعمال کیا۔

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی خریداری عارضی طور پر روک دی

ٹوئٹر سے اسپام بوٹس کو ہٹانا ان کی ترجیح میں شامل ہے، ایلون مسک

فیس بک کا لوکیشن ہسٹری فیچر ختم کرنے کا اعلان

فیس بک صارفین کی لوکیشن ہسٹری سمیت تمام معلومات دیگر مقاصد کیلئے اپنے پاس محفوظ رکھے گا۔

ٹاپ اسٹوریز