پی ٹی اے کا فوری طور پر کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی اے نے کرپٹوکرنسی ویب سائٹس کے حوالے سے وزارت آئی ٹی سے رائے بھی مانگ لی ہے۔

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر

 معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کا غیر اخلاقی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 

ٹوئٹر سروسز متاثر: لاکھوں صارفین پریشان

مسئلہ حل کردیا ہے، ٹوئٹر سپورٹ حکام کا دعویٰ

ملک میں فائیو جی سروسز کا آغاز جنوری 2023 تک ہو گا، امین الحق

 ٹیلی کام سیکٹرز کیلئے اصلاحات و مراعات کے معائنے کے بعد اس کو حتمی شکل دی جائے گی،وفاقی وزیر آئی ٹی

اب موبائل ان لاک کرنے کے لیے ماسک اتارنے کی ضرورت نہیں

آئی فون صارفین کے لیے فیس آئی ڈی کا نیا فیچر متعارف

فیس بک کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان، صارفین کی تعداد میں کمی

فیس بک کے ایکٹیو صارفین کی تعداد میں کمی نے 18 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔

خبردار!!! اب اسکرین شاٹ لیا تو فیس بک سب بتا دے گا

اسکرین شاٹ کا یہ فیچر اینڈ ٹو اینڈ سمیت ہر قسم کی چیٹ کے لیے دستیاب ہوگا

ناسا کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ختم کرنے کا منصوبہ

دو ہزار میں لانچ کیا گیا خلائی اسٹیشن بحرالکاہل کے پوائنٹ نیمو میں گرایا جائے گا

فراری کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ، 3 کھرب سے زائد کا بزنس

فراری نے  گزشتہ سال 2021 میں 11 ہزار 155 گاڑیوں کے آرڈر لیے

ٹاپ اسٹوریز